آيت اللہ العظمی سید الحکیم (مدظلہ العالی) نے لوگوں کے ساتھ کربلا معلی کی طرف جانے والے اربعین مارچ میں شرکت فرمائے

آيت اللہ العظمی سید الحکیم (مدظلہ العالی) نے لوگوں کے ساتھ کربلا معلی کی طرف جانے والے اربعین مارچ میں شرکت فرمائے
2018/11/10

مرجع دینی آيت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم (مد ظلہ) شہر مقدس کربلاء کی طرف اربعین کی زیارت کے لئے پیدل جانے والے جمع غفیر مومنین کے ساتھ شرکت فرمائے ۔

آپ نے مومنین سے فرمایا کہ خداوند متعال سے ارتباط ، دین اور عقیدہ کو مزید مستحکم کرنے کےلئے دینی مناسبات پر زیادہ سے زیادہ توجہ دی جائے ، اور خداوند متعال کا شکر اداء کرئے کہ اس نے تمہیں اہل بیت علیهم السلام سے مودت اور ان کی سیرت پر چلنے کی یہ عظیم نعمت عطا کی ہے ۔

نظراً لعدم ثبوت رؤية هلال شهر شوال بحجة شرعية لدى سماحة المرجع الديني الكبير السيد الحكيم (مد ظله) سيكون عيد الفطر المبارك يوم الاثنين ان شاء الله تعالى

نیوز آر کائو میں