1761

مرجع جہان تشیع سید حکيم (مدظلہ) ناروے کے بغداد میں موجود چارج ڈیئیر سے ملاقات کی اور آپس میں زیادہ سے زیادہ روابط پر زور دیا

مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ سید محمد سعید الحکیم ( مد ظلہ العالی) 3 ربیع الثانی 1440 ہجری کو عراق اور اردن میں ناروے کے موجودہ سفیر بيگم ٹونی ارس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کیا ، اس ملاقات میں سب سے پہلے وفد نے مرجع دینی کا ملاقات کے لئے وقت نکالنے پر شکریہ ادا کیا ، اور "داعش" پر فتح حاصل ہونے کے پہلے سالگردہ پر تبریک بھی پیش کیا۔

392

کرونا بیماری کے متعلق لوگوں کے لیے آیت اللہ العظمی سیدمحمدسعید الحکیم کا پیغام

کرونا وائرس کے بارے حضرت ایۃ اللہ حکیم کی نصیحتیں عراق میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے حفاظتی اقدامات کے بارے عراق کے ممتاز ایۃ اللہ العظمی سعید حکیم نے اپنے ایک بیان میں عراقی عوام کو ڈاکٹروں اور صحت عامہ سے مربوط حکام کی طرف سے جاری حفاظتی اقدامات اور تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے انہوں نے عراقی عوام کو اس وبا کی روک تھام اور سدباب کے لیے ایک دوسرے سے مکمل تعاون اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی بھی تاکید کی ہے اپنے بیان میں انہوں نے عراقی حکومت کے ذمہ داروں کو اس وبائی مرض میں مبتلا افراد کے لیے خصوصی اقدامات اور انتظامات کرنے بھی تاکید کی ہے ایۃ اللہ العظمی حکیم کے دفتر سے جاری بیان کا متن

نیوز آر کائو میں